close
مندرجات کا رخ کریں

ایوا براؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوا این پاؤلا براؤن
(جرمن میں: Eva Anna Paula Braun)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Image
ایوا براؤن

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Eva Anna Paula)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 فروری، 1912ء
میونخ، جرمنی
وفات 30 اپریل، 1945ء
برلن، جرمنی
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Image جرمن سلطنت (1912–)
Image جمہوریہ وایمار (1919–)
Image نازی جرمنی (15 مارچ 1933–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ایوا ہٹلر
شریک حیات ایڈولف ہٹلر (1945)
ساتھی اڈولف ہٹلر (1945–29 اپریل 1945)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوٹوگرافر [1]،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Image
 
Image
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Image
ایوا براؤن اور ہٹلر

ایوا این پاؤلا براؤن (Eva Anna Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی پرانی ساتھی اور بالآخر بیوی تھی۔ براؤن کی ہٹلر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ صرف 17 سال کی تھی۔ اُس کے دو سال کے بعد ان کی اکثر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہٹلر سے تعلقات کے ابتدائی دنوں میں براؤن نے دو دفعہ اقدامِ خود کشی کیا۔ تاہم 1936ء تک براؤن ہٹلر کی رہائشگاہ برگ اوف کا ایک حصہ بن گئی۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118551663 — اجازت نامہ: CC0