’عامرلیاقت، ساحرلودھی، فہدمصطفیٰ، وسیم بادامی باز نہ آئے تو پابندی لگا دیں گے‘ کرکٹ پرتجزیے کیلئے ماہرین کی خدمات لی جاتی ہیں،اسلامی موضوعات پرگفتگو کیلئے اداکاروں کو بیٹھا دیا جاتاہے، جسٹس شوکت عزیز اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 12:42pm
سپریم کورٹ کے حکم پر سابق مشیرِ ہوابازی کا نام ای سی ایل میں شامل سال 2016 میں پی آئی اے ملازمین نے صرف میڈیکل بل کی مد میں 3 ارب روپے خرچ کیے، رپورٹ اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 12:04pm
ثناء چیمہ قتل: لڑکی کی موت گلا دبانے سے ہوئی، رپورٹ اطالوی لڑکی کی موت طبعی نہیں، اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، مقتولہ پر تشدد بھی کیا گیا تھا، فرانزک رپورٹ اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 01:08pm
کشمیر: بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری، سیاح سمیت 5 افراد جاں بحق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ایک سیاح بھی جاں بحق ہوگیا۔ اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 11:32am
پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے 57 فیصد زائد جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی مختلف امراض اور دیگر مسائل کا باعث بن رہی ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 12:08pm
چترال: نئی قانون سازی کے خلاف ادویات فروخت کرنے والوں کی ہڑتال جاری اگر ادویات نہ ملنےکی وجہ سے کسی کی موت واقع ہوئی تو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا جائے، مظاہرین اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 12:34pm
پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیل چیئر وہیل چیئر کو موبائل ایپ کے ذریعے 100 فٹ فاصلے سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ شائع مئ 09, 2018 12:27pm
فاطمہ جناح کی گاڑیاں اصل حالت میں واپس آگئیں گاڑیوں کی مرمت میں ڈیڑھ سال لگا، جبکہ 85 لاکھ روپے لاگت آئی۔ شائع مئ 09, 2018 08:37am
کھانے کی ریڑھی لگا کر گھر چلانے والی خاتون باہمت شاہینہ مشکل حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے سڑک پر صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا فروخت کرتی ہے۔ اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 09:17am
اسپانسرڈ کراچی کے بعد ماؤنٹین ڈیو نے لاہور میں بھی دھوم مچادی کراچی اور لاہور کے عوام کا دل جیتنے کے بعد ماؤنٹین ڈیو کے دی ڈیو موٹو ایکسٹریم کی اگلی منزل شہرِ اقتدار اسلام آباد ہے۔
ہولی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈونسٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش اداکارہ کے ترجمان نے ایک بیان کے ذریعے اعلان کیا کہ 36 سالہ کرسٹن ڈونسٹ نے صحت مند بیٹے کو جنم دیا۔
’سات دن محبت ان‘ کے ٹریلر کی دھوم ڈان میڈیا گروپ کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم میں ماہرہ اور شہریار منور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
سلمان خان ’ریس تھری‘ میں 45 لباس استعمال کریں گے ایکشن تھرلر فلم میں ان کے ساتھ جیکولین فرنانڈس، بوبی دیول، انیل کپور اور ڈیزی شاہ بھی نظر آئیں گی۔
فیس بک اسنیپ چیٹ کا ایک اور فیچر 'چرانے' کے لیے تیار ویب ڈیسک شائع مئ 08, 2018 09:24pm یہ حیران کن ہے کہ فیس بک نے اس فیچر کو اپنانے میں اتنی تاخیر کیوں کیوں کی۔
واٹس ایپ پر اس پیغام کو کھولنا فون کریش کرسکتا ہے جی ہاں ایک بگ ایسے اسپام میسج کے ذریعے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ کو کریش کررہا ہے جو بظاہر بے ضرر نظر آتا ہے۔
’دراز ‘کو چین کی کمپنی علی بابا نے خرید لیا پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک میں آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی دراز اسی نام سے کام جاری رکھے گی۔
کشمیر: بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری، سیاح سمیت 5 افراد جاں بحق ڈان اخبار اپ ڈیٹ مئ 09, 2018 11:32am مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ایک سیاح بھی جاں بحق ہوگیا۔
ٹرمپ کا ایران کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کا اعلان ایران کی کسی قسم کی مدد کرنے والے ممالک کو بھی پابندیوں کاسامنا ہوگا، امریکی صدر
سویڈن: پولیس کی جانب سے مسجد میں ہفتہ وار اذان کی اجازت مسجد کے اسپیکر کی آواز کو ایک خاص حد سے زیادہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاکہ کسی کو اذیت نہ ہو، پولیس
’وزیرِِاعظم زرداری سننے میں عجیب ضرور، مگر ناممکن نہیں!‘ سیرل المیڈا شائع مئ 09, 2018 11:16am زرداری کو نظر انداز نہ کریں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ قومی اسمبلی میں اپنی موجودگی چاہتے ہیں اور کھیل سے ابھی ان کا دل بھرانہیں
جگر گوشوں کو تھیلیسیمیا سے محفوظ بنانے کے لیے اعلان جنگ کی ضرورت اگر 2 تھیلیسیمیا مائنر افراد شادی کرلیں تو یہ خطرہ بڑھ جاتا ہے کہ پیدا ہونے والی اولاد کو تھیلیسیمیا میجر ہوجاتا ہے
ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟ ایمپریس مارکیٹ کی اہمیت صرف طرزِ تعمیر کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے بھی ہے کہ یہاں تمام طبقات آتے ہیں جو نایاب بات ہے۔
چینی کمپنی ’علی بابا‘ اب ’دراز‘ کی بھی مالک شائع مئ 08, 2018 05:53pm پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک میں آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی دراز اسی نام سے کام جاری رکھے گی۔
سپریم کورٹ کے حکم پر سابق مشیرِ ہوابازی کا نام ای سی ایل میں شامل سال 2016 میں پی آئی اے ملازمین نے صرف میڈیکل بل کی مد میں 3 ارب روپے خرچ کیے، رپورٹ
حکومت کا کے-الیکٹرک کی منتقلی کے لیے قانون میں ترمیم پر غور نجکاری کمیشن نے کے الیکٹرک کی منتقلی اور مستقبل میں اس کے لین دین کے حوالے سے نیا فریم ورک پیش کردیا۔